5th Social Studies Chapter 3 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 3 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حکومت کسی شہر،قصبے یا ضلع کو دیکھ بھال کرے اور اس کے متعلق فیصلے کرے کہلاتی ہے. صوبائی حکومت وفاقی حکومت مقامی حکومت صدارتی حکومت
2 گلگت بلتستان میں ہائی کورٹ کو کہتے ہیں. سیشن کورٹ چیف کورٹ ایوان عدل ضلع کچہری
3 سپریم کورٹ کو سپریم ایلیٹ کورٹ کہتے ہیں کشمیر میں گلگت بلتستان میں ُُُپنجاب میں قبائلی علاقے میں
4 صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتاہے. گورنر وزیراعلی آئی جی جسٹس
5 پارلیمنٹ کے ایوان ہیں دو تین چار پانچ
6 ریاست کا سربراہ ہوتا ہے. وزیراعظم چیف جسٹس صدر چیف آف آرمی سٹاف
7 وفاقی حکومت کا سربراہ ہوتاہے. وزیراعلی وزیراعظم صدر جنرل
8 مرکزی حکومت ہوتی ہے. صوبائی قبائلی وفاقی صدارتی
9 جمہوری طرز حکومت میں حکومتی نمائندوں کا لوگ اںتخاب کرتے ہیں دونوں کے زریعے ہاتھ کے اشارے سے تحریر لکھ کر زبان سے بول کر
10 سب سے زیادہ پسندیدہ طرز حکومت ہے بادشاہت آمریت صدارت جمہوریت
Download This Set