5th Social Studies Chapter 3 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 3 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عدالت کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے. سیشن کورٹ ہائی کورٹ سپریم کورٹ سول کورٹ
2 ملک کی سب سے اعلی عدالت ہے. سیشن کورٹ سول کورٹ ہائی کورت سپریم کورٹ
3 تمام شہری برابر ہیں حکومت کی نظر میں پولیس کی نظر میں قانون کی نظر میں عدالت کی نظر میں
4 لوگوں کی برابری کی سطح پر شہری اور انسانی حقوق کا ملنا کہلاتا ہے. دستور آئین شہری حقوق سماجی حقوق
5 1973 کے ائین کے مطابق بچوں کو مفت تعلیم کا حق حاصل ہے. 2سے 5 سال کے 3 سے 10 سال کے 5 سے 16 سال کے 5 سے 20 سال کے
6 اب تک پاکستان میں آئین نافذ ہوچکا ہے. دو تین چار پانچ
7 پاکستان کی قومی زبان ہے. انگریزی اردو فارسی عربی
8 پاکستان کا سرکاری مذہب ہے. اسلام عیسائیت یہودیت زرتشت
9 پاکستان کا ائین مرتب کیا گیا اسلامی اصولوں کے مطابق جمہوری اصولوں کے مطابق شاہی اصولوں کے مطابق آمرانہ اصولوں کے مطابق
10 پاکستان میں عام انتخابات منعقد کیے جاتے ہیں دو سال بعد تین سال بعد چار سال بعد پانچ سال بعد
Download This Set