5th Social Studies Chapter 2 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 2 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہماری قومی لباس ہے پاجامہ قییض پینٹ شرٹ چوغے شلوار قمیض
2 پاکستانی تعلیمی مدارس میں تعلیم کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے عربی زبان اردو زبان فارسی زبان پنجابی زبان
3 اردو زبان کا رسم الخط ہے عبرانی یونانی عربی فارسی
4 پشتو، بلوچی اور براہوی زبان بولی جاتی ہے خیبر پختوانخوا سندھ بلوچستان پنجاب
5 پاکستان میں مسلمانوں کی آبادی ہے 90 فی صد 9 فی صد 94 فی صد 97 فی صد
6 پاکستان کا سرکاری مذہب ہے. اسلام عیسائیت یہودیت مجوسیت
7 ہمیں فخر ہے پاکستانی ہونے پر علم حاصل کرنےپر دولت حاصل کرنےپر اپنی قوت پر
8 نیشو کےمعنی ہیں نشوونما پیدائش میل جول بڑھوتی
9 نیشو لفظ ہے انگریزی زبان کا چینی زبان کا فارسی زبان کا لاطینی زبان کا
Download This Set