5th Social Studies Chapter 2 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 2 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کالام فیسٹیول مشہور میلا ہے. سندھ کا خیبر پختونخوا بلوچستان پنجاب
2 پاکستان کی سالگرہ کا دن منایا جاتا ہے. 23 مارچ کو یکم مئی کو 14 اگست کو 9 نومبر کو
3 بلوچی ثقافت کا مشہور پکوان ہے. بریانی کباب مکئی کی روٹی سجی
4 ناشتے میں مرغ چنے، سری پائے ، حلواپوری، پراٹھے ، اور پٹھورے کھان پسند کرتے ہیں. سندھ کے لوگ پنجاب کے لوگ آزاد جموں کشمیر کے لوگ بلوچستان کے لوگ
5 دنیا کی قدیم تین ثقافت کیلاش آباد ہے آزاد جموں کشمیر گلگت چترال سے بلوچستان
6 کشمیری کڑھائی والے چوغے کو مقامی زبان میں کہتے ہیں. پھیرن اجرک کج شوقہ
7 صوبہ خیبر پختوانخوا کی خواتین چادر کے ساتھ پہنتی ہیں قمیص چوغہ پھلکاری فراک کوٹ
8 چوڑے گھرے والی شلوار استعمال کی جاتی ہے. آزاد جموں و کشمیر خیبر پختونخوا گلگت بلتستان بلوچستان میں
9 مرد، حضرات خاص شیشوں والی ٹوپی سر پر پہنتے ہیں. کشمیری پنجابی بلوچی سندھی
10 اجرک صدیوں سے لباس کا اہم حصہ ہے. پنجابیوں کے پختونوں کے سندھیوں کے بلوچیوں کے
Download This Set