5th Social Studies Chapter 2 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 2 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زہنی اور جسمانی صحت متاثر ہوتی ہے. اخبارات موبائل فون ریڈیو رسائل
2 ابلاغ کی جدید ترین شکل ہے. پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا سوشل میڈیا سینما
3 چپلی کباب، کابلی پلاؤ، اور روغن جوش معروف پکوان ہیں. سندھ پنجاب خیبر پختوانخؤا بلوچستان
4 تلوار کی جھنکار پر رقص مشہور ہے. سکردہ چترال گلگت بلتستان آزاد جموں کشمیر
5 پیغامات اور معلومات پہنچانے کا قدیم زریعہ ہے. ریڈیو ٹیلی وژن ڈھول انٹرنیٹ
6 ماہیا لوگ گیت ہے. خیبر پختوانخوا پنجاب بلوچستان سندھ کا
7 لکڑی کے فرنیچر کے لیے شہر مشہور ہے سیالکوٹ گوجرانوالہ چینیوٹ گجرات
8 سید صادقین تھے. مشہور مصنف معروف مصور اور خطاط مشہور سماجی کارکن مشہور اداکار
9 قصور میں مزار شریف ہے. حضرت بابا فرید رحمتہ اللہ حضرت علی ہجویری رحمتہ اللہ رحمان بابا رحمتہ اللہ حضرت بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ
10 دنیا کا بلند ترین پولوگراؤنڈ ہے. شندورمیں کالام میں عالم جبہ میں مری میں
Download This Set