1 |
دنیا کو گلوبل ویلیج بنا دیا |
معاشی ترقی
زرعی ترقی
صنعتی ترقی
ٹیکنالوجی کی ترقی نے
|
2 |
قیام پاکستان کے وقت ہجرت کرکے پاکستان آئے. |
ہندو
پارسی
سکھ
مسلمان
|
3 |
حکومت نے عبدالستار ایدھی کو اعزاز دیا |
تمغہ حسن کارکردگی
نشان امتیاز
نشان حیدر
تمغہ شجاعت
|
4 |
اچھے شہری کی زمہ داری ہے. |
ووٹ دینے کا حق
تعلیم کا حق
زندہ رہنے کا حق
دیانت داری سے ٹیکس ادا کرنا
|
5 |
برصغیر کے مسلمانوں کو الگ قوم کی پہچان کرائی. |
شاہ ولی اللہ نے
محمود غزنوی
قائداعظم محمد علی جناح
مجدد الف ثانی
|
6 |
قوانین کا احترام اور پاسداری کرنا کام ہے. |
حکومت کا
شہری کا
ملک کا
فوج کا
|
7 |
آزادی رائے کا حق ہے. |
حکومت کو
فوج کو
دشمن کو
شہری کو
|
8 |
شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا زمہ داری ہے. |
معاشرے کی
تنظیم کی
حکومت کی
افسروں کی
|
9 |
ایک شخص کی وہ قانونی حیثیت جس سے اس کو کسی بھی ملک یا ریاست کا فرد تصور کیا جاتا ہے کہلاتی ہے. |
عمرانیات
شہریت
سیاست
حکومت
|
10 |
ہم میں سے ہر شخص کو کسی نہ کسی ملک کی حاصل ہوتی ہے |
عبادت
شہریت
قوت
تربیت
|