5th Social Studies Chapter 1 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 1 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسانوں کو آزادانہ طور پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے دینا واحد راستہ ہے. معاشی ترقی معاشرتی ترقی تہذیبی ترقی علمی ترقی
2 جان سٹورت مل کا تعلق تھا برطانیہ سے جرمنی سے روس سے فرانس سے
3 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے فضیلت کا معیار قرار دیا ہے. علم کو مال کو عہدہ کو تقویٰ کو
4 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع پیش کیا. منیٰ میں میدان عرفات میں مزدلفہ میں مسجد نبوی میں
5 دنیائے اسلام میں بنیادی حقوق کا پہلا منشور ہے. میثاق مدینہ صلح حدیبیہ سلاطین کے خطوط خطبہ حجتہ الوداع
6 اللہ تعالی کے نزدیک برابر ہیں سارے انسان فاسق و فاجر عالم و جاہل سب مسلمان
7 اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ تیار کیا. 1944 1945 1946 1948
8 انسان کے بنیادی حقوق ہیں کھیل، کاروبار تنہائی ، محفل خوراک، لباس، رہائش اعلی عہدہ، معاشی ترقی
9 انٹرنیٹ اور دیگر ڈیجیٹل زرائع ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے والا کہلاتا ہے. زمہ دار شہری ڈیجیٹل شہری جدید شہری فنی شہری
10 آج کا دور ہے. مینول دور ڈیجیٹل دور قلمی دور الیکٹریکل دور
Download This Set