5th Social Studies Chapter 1 Test With Answers

image
image
image

5th Social Studies Chapter 1 Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خطبہ حجتہ الوداع پیش کیا گیا. 6 زی الحجہ 8 زی الحجہ 9 زی الحجہ 10 زی الحجہ
2 ڈیجیٹل شہری استعمال کرتاہے. کتاب میگزین ریڈیو انٹرنیٹ
3 آزادی اظہار کا نظریہ پیش کیا گراہم بیل ائن سٹائن جان سٹورٹ مل کارل مارکس
4 اقوام متحدہ کی تنظیم قائم ہوئی 1945 1946 1947 1949
5 انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ دنیا کے سامنے پیش کیا گیا. 1946 1947 1948 1949
6 روز مرہ کے آداب میں سے ہے. سماجی معاملات میں ایمان داری کا مظاہرہ کرنا رات کو دیر سے سونا صبح دیر سے اٹھنا اپنی بات منوانا
7 غلطی کی صورت میں کرنی چاہیے. ہت دھرمی ضد معذرت بے عزتی
8 پوری دنیا میں امن کا دن منایا جاتا ہے. 21 ستمبر کو 21 اکتوبر کو 21 نومبر کو 21 دسمبر کو
9 معاشرے میں سکون اور آپس میں صلح سے رہنا ہے اظہار رائے کی آزادی شہری زندگی ڈیجیٹل زندگی امن اور ہم اہنگی
10 کسی بھی مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے لڑائی جھگڑے طاقت کے استعمال سے بات چیت اور مذاکرات سے ضد اور ہٹ دھرمی سے
Download This Set