Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | بین الاقوامی خلائی سٹیشن زمین کے گرد کتنی بلندی پر گھومتا ہے. | 300 کلومیڑ 400 کلومیٹر 350 کلومیڑ 450 کلومیٹر |
2 | روسی خلائی سٹیشن خلا میں کتنا عرصہ گھومتا رہا. | 10 سال 15 سال 12 سال 14 سال |
3 | خلائی سٹیشن سکائی لیب خلامیں بھیجا گیا. | 1972 1971 1973 1976 |
4 | انسان نے چاند پر پہلا قدم رکھا. | 1969 1968 1967 1966 |
5 | خلائی تحقیق کا آغاز ہوا. | 1956 1957 1958 1959 |