Science 5th Class Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سیارہ جیوپیٹر کے چاند کی تعداد ہے. 77 78 79 76
2 زمین چاند کے گرد چکر مکمل کرتاہے. 27 دن 28 دن 29 یا 30 دن 31 دن میں
3 نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ ہے زمین مشتری یورینس زحل
4 سولرسسٹم میں کتنے سیارے سورج کے گرد گھومتے ہیں. آٹھ نو دس گیارہ
5 ریڈیو اور ٹیلی وژن کی نشریات تمام دنیا میں پہنچانے کے لیے کتنے سیٹلائٹس کافی ہیں. 2 3 4 5
6 خط استواپر زمین کی محوری گردش کی پسیڈ قریبا ہے. 1670 کلومیٹر 1270 کلومیٹر 1470 کلومیٹر 1370 کلومیڑ
7 سیارہ نیچون کے چاند کی تعداد ہے. 12 13 14 15
8 سیارہ جیومیٹر کے چاند کی تعداد ہے. 77 74 79 78
9 سیارہ مارس کے کتنے چاند ہیں. 2 3 4 5
10 روس نے سپنٹنگ 2 خلامیں بھیجی 1956 1957 1958 1959
Download This Set