1 |
گیلی مٹی کو کسی بھی شکل میں ڈھالا جاسکتا ہے. |
چکنی مٹی
ریتیلی مٹی
سکٹ
ریتی مٹی
|
2 |
زمین کا اندرونی کور زمین کے کل حجم کا ہے. |
15%
16%
17%
18%
|
3 |
حجم کے لحاظ سے سب سے بڑا حصہ ہے. |
کرسٹ
میٹل
کور
بیرونی کور
|
4 |
زمین کا وہ حصہ جس پر ہم رہتے ہیں. |
کور
کرسٹ
میٹل
بیرونی کور
|
5 |
زمین کا سورج سے فاصلہ. |
16 کروڑ کلومیٹر
15 کروڑ کلومیٹر
14 کروڑ کلومیٹر
17 کروڑ کلومیٹر
|
6 |
سولر سسٹم میں وہ واحد سیارہ جس پر حیات کی بقا ہے. |
عطارد
زہرہ
زمین
مریخ
|
7 |
ساخت کےلحاظ سے زمین کا سب سے اندر والا حصہ کو کیا کہتے ہیں. |
اندرونی کور
بیرونی کور
مینٹل
کرسٹ
|
8 |
قدرتی کھاد میں کون سی چیز شامل ہے. |
معدنیات
ریت
گلے سڑے پتے
نمکیات
|
9 |
زمین پر تازہ پانی کی مقدار ہے. |
1 فیصد
30%
70%
97%
|
10 |
پودوں کی نشوونماکےلیے کون سی مٹی بہترین ہے. |
ریتلی
سلٹ
چکنی
پتھریلی
|