Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | روشنی ایک سیکنڈمیں جتنا فاصلہ طے کرتی ہے. | 200،000 کلومیڑ 300،000 کلومیڑ 400،000 کلومیڑ 500،000 کلومیڑ |
2 | روشنی ایک قسم | انرجی ایکسریشن حرکت رفتار |
3 | کون سی آواز شور کہلاتی ہے. | پتوں کی سر سراہٹ پرندوں کی چہچہاہٹ پریشر ہارن بانسری کی آواز |
4 | آواز کی سپیڈ سب سے زیادہ ہوتی ہے. | دھاتی تار میں ہوا میں پانی میں خلا میں |
5 | کون سا جسم سب سے زیادہ روشنی ریفلکٹ کرتا ہے. | سفید کاغذ رنگ دار کاغذ آئینہ دیوار |
6 | روشنی ہوا میں کیسے سفر کرتی ہے. | دائرے کی شکل میں سیدھی لائن پر منتشر راستے پر خم دار راستے پر |