1 |
آواز پیدا ہوتی ہے. |
شفاف جسم پر
مرتعش جسم پر
غیر شفاف
نیم شفاف جسم پر
|
2 |
آواز انرجی کی ایک قسم ہے. |
الیکٹریکل
مکینیکل
تھرمل
کیمیکل
|
3 |
روشنی سفر کرتی ہے. |
خط مستقیم پر
لہروں کی صورت میں
وقفے وقفے سے
زگ زیگ راستے پر
|
4 |
ٹشو پیپر اپنے آرپار گزرنےدیتا ہے. |
مکمل روشنی
روشنی کا کچھ حصہ
غیر مناسب روشنی
خاص روشنی
|
5 |
کون سی چیز شفاف اشیا ہے. |
پانی
شیشہ
ہوا
تمام
|
6 |
اس میں سے ایک روشن جسم ہے. |
سورج
کتاب
موم بتی
بلب
|
7 |
چاند سے روشنی زمین تک پہنچنے میں وقت لیتی ہے. |
2.5 سیکند
3.5 سیکنڈ
1.5 سیکنڈ
0.5 سیکنڈ
|
8 |
سورج کی روشنی زمین تک پہنچنے میں وقت لیتی ہے. |
پانچ منٹ
آٹھ منٹ
دس منٹ
پندرہ منٹ
|
9 |
کون سی چیز روشن چیز نہیں ہے |
کتاب
موم بتی
بلب
سورج
|
10 |
مندرجہ زیل میں سے کون سی چیز اپنی روشنی خارج کرتی ہے. |
لکڑی
اینٹ
سورج
مٹی
|