Science 5th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مادہ کی حالت میں تبدیلی کس طرح ہوتی ہے. گرم کرنے سے ٹھنڈا کرنے سے صاف کرنے سے گرم اور ٹھنڈا کرنے سے
2 ٹھوس کا مائع حالت میں بدلنا کہلاتاہے. جمنا ابلنا پگھلنا ٹھنڈا
3 مادی چیزیں حالتوں میں پائی جاتی ہیں. دو تین چار پانچ
4 گرم کرنے پر دھات کا پھیلنے کا عمل کس قسمکی تبدیلی ہے. مستقل کیمیائی طبعی عارضی
5 اس میں سے کون سی کیمیائی تبدیلی نہی ہے. بیج کا اگنا لکڑی کا جلنا کھانا پکانا کاغذ کی کشتی
6 کون سا جواب پانی میں چینی کے حل ہونے کو متاثر نہیں کرے گا. پانی میں نمک ڈالنا چینی کو پیس کر اس کو باریک بنانا پانی اور چینی گرم کرنا پانی اور چینی ملانا
7 دودھ سے دہی کا بننا طبعی تبدیلی کیمیائی تبدیلی موسمی تبدیلی رنگت کی تبدیلی
Download This Set