1 |
ایسی تبدیلی جس کے نتیجے میں بالکل مختلف شے بن جاتی ہے...... کہلاتی ہے. |
طبعی تبدیلی
کیمائی تبدیلی
زنگ لگنے کا عمل
گلے سڑنے کا عمل
|
2 |
وہ عمل جس میں شعلہ پیدا ہو. |
جلنے کا عمل
پگھلنے کا عمل
زنگ لگنے کا عمل
گلے سڑنے کا عمل
|
3 |
مردہ اجسام کی کو سادہ اجزا میں تحلیل کرکے اپنی خوراک حاصل کرنا . |
جلنے کا عمل
گلے سڑنے کا عمل
زنگ لگنے کا عمل
پگھلنے کا عمل
|
4 |
سولیوشن میں حل ہونے والی شے جو کہ زیادہ مقدار میں ہو کہلاتی ہے. |
سالوینٹ
سالیوٹ
مکسچر
کنسٹرینڈ
|
5 |
سالیوشن میں حل ہونے والی شے جو کہ کم مقدار میں ہو کہلاتی ہے. |
سالوینٹ
سالیوٹ
مکسچر
کنسٹرنڈ سالیوشن
|
6 |
گیس کا مائع حالت میں تبدیل ہونا. |
پریشر
عمل تکثیف
فورس
پگھلاؤ
|
7 |
گیلے کپڑے خشک ہوجاتے ہیں |
عمل تبخیر کی وجہ سے
پگھلنے کی وجہ سے
ابلنے کی وجہ سے
جمنے کی وجہ سے
|
8 |
پانی کا گرم کئے بغیر بخارات میں تبدیل ہونا کہلاتاہے. |
پگھلنا
ابلنا
جم جانا
عمل تبخیر
|
9 |
مائعات کا بخارات میں تبدیل ہونے کا عمل کہلاتا ہے |
جما ہوا
ٹھنڈا کرنا
ابلنا
پگھلاو
|
10 |
مائع ٹھوس میں تبدیل ہوتی ہے. |
ابالنے سے
پگھلنے سے
جمانے سے
گرم کرنے سے
|