Science 5th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہوا میں دھواں وجہ بنتا ہے. سیلابوں زلزلوں تیزابی بارشوں آتش فشانوں
2 ایندھن جلنے سے کون سی گیس پیدا ہوتی ہے. کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن ہائیڈروجن کلورین
3 آلودگی کی بڑی اقسام ہے. 2 3 4 5
4 وہ مادے جو ماحول کو آلودہ کرتے ہیں کہلاتے ہیں. مسکن آلودگی آلودہ کار کرہ
5 ماحول میں غیر ضروری اور نقصان دومادوں کا اضافہ کہلاتا ہے. خاتمہ گراوٹ آلودگی جنگلات کو کم کرنا
6 کون سی چیز تیزابی بارش کا سبب بنتی ہے. سڑک کا دھول کارخانوں کا دھول ہوا میں موجود آبی بخارات بحری جہاز سے خارج شدہ تیل
7 درج زیل میں سے کون سی چیز ناقابل تحلیل ہے. گھاس کی کترن پرندوں کے پر سٹائرو فوم کاغذ
8 کون سی چیز میں موجود جراثیم ٹائیفائیڈ کا سبب بنتے ہیں. کھادیں جراثیم کش ادویات سیوریج کا پانی کارخانوں کا فضلہ
9 پارہ ، کیڈمیم، سیسہ، کرومیم ، آرسینک ، وغیرہ کے زہریلے مرکبات مندرجہ زیل میں سے کن جگہوں پر پائے جاتے ہیں. تازہ پانی سیوریج کا پانی کارخانہ کا فضلہ بارش کا پانی
10 درج زیل میں سے کون سی بیماری کا سب فضائی آلودگی ہے. ہیضہ پیچش اسہال پھیپھڑوں کا کینسر
Download This Set