Science 5th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خام سیوریج مادے پر پیدا ہونے والا بیکٹریا بہت استعمال کرتا ہے. پانی نائٹروجن آکسیجن ہائیڈروجن
2 صنعتی فضلہ سے پیدا ہونے والی بیماری. پیچس ییضہ دماغی نقصان ایڈز
3 آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماری ییضہ ٹائفائیڈ پیچیس تمام
4 برونکاٹس ہوتی ہے. بیکڑیا سے وائرس سے فنگس سے ہوائی آلودگی سے
5 ہوائی آلودگی پودوں میں یہ عمل سست کردیتی ہ. فرٹیلائزیشن جرمی نیشن فوٹو سنتھی سز فوٹو پریڈزم
6 کون ناقابل تحلیل تھے. گھاس لکڑی سٹائروفوم چمڑا
7 کون قابل تحلیل ہے. پھل سبزیاں روٹی تمام
8 تیزابی بارش.... تباہ کرتی ہے. درختوں کو عمارتوںکو آبی حیات کو سب کو
9 آبی آلودگی کی بڑی وجہ ہے. زرعی فضلہ صنعتی فضلہ سیوریج کھادیں
10 سڑک کا گرد غبار اور ایندھن کا جلنا .............آلودہ کرتا ہے. پانی کو زمین کو ہوا کو تمام
Download This Set