Science 5th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کلوروفلورکاربنز استعمال ہوتی ہیں. دوا میں ہسپتالوں میں ریفریجریٹروں میں گرین ہاوسز میں
2 صنعتیں خارج کرتی ہیں. مفید گیسیں ایندھن خطرناک گیسیں تمام
3 ہوا میں دھوان وجہ بنتا ہے. تیزابی بارش طوفانی بارش برفباری آتش فشانی
4 قابل تجدید مادے ہیں پھل روٹی سیمنٹ کپڑے
5 ایدھن جلنے سے فضا میں شامل ہوجاتی ہے. آکسیجن ہائیڈروجن کاربن ڈائی آکسائیڈ نائڑوجن
6 ناقابل تحلیل مادے ہیں سوائے. سبزی وغیرہ کے لیے استعمال ہونے والے پلاسٹک کے تھیلے سبزی ربڑ شیشہ
7 تیزابی بارش سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں. ہیضہ پیچس آنکھوں کی بیماریاں زہریلی گیسیں
8 ماحول میں گندے اور خالص مادوں کے اضافے کو کہتے ہیں. معدوم ہونا گراؤٹ جنگلات کا خاتمہ آلودگی
9 کوڑا کرکٹ سے مفید چیزیں بنانے کے عمل کو کہتے ہیں. بہتر بنانا دوبارہ کارآمد بنانا حل پذیری دوبارہ استعمال
10 چلتی ہوئی گاڑی کے انجن سے نکلنے والے دھوئیں میں ہوتی ہے. کاربن ڈائی آکسائیڈ کاربن مونو آکسائیڈ الف اور ب کوئی نہیں.
Download This Set