Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | جنسی تولید میں کتنے جاندارحصہ لیتے ہیں. | 1 2 3 4 |
2 | پودوں میں عمل تولید کے طریقے ہیں. | 2 3 4 5 |
3 | کارپل پر مشتمل ہوتاہے. | سٹگما سٹائل اووری تینوں |
4 | پھول کی ڈنڈی کیا کہلاتی ہے. | پیدیسل سیپل پیٹل کارپل |
5 | پھول کے کتنے حصے ہوتے ہیں. | 2 3 4 5 |