Science 5th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پتے کے بیج میں کاٹی لیڈن ہوتے ہیں. 2 3 4 5
2 بیج کا بیرونی غلاف کہلاتا ہے. کاٹی لیڈن سیڈکوٹ مائکرو پائل پلومیول
3 یہ رنگین پتیاں ہیں جو دوسرا گھیرا بناتی ہیں. پیٹلز سیپلز فلامنت اینتھر
4 یہ سبز پتیاں ہیں جو سب سے پہلے گھیرا بناتی ہیں. سیپلز پیٹلز فلامنت سٹائل
5 یہ سٹگما ، سٹائل اور اووری پر مشتمل ہے. کارپل سٹگما اووری سٹائل
6 یہ اینتھر اور فلامنٹ پر مشتمل ہوتا ہے. کارپل سٹگما فلامنٹ سٹیمن
7 یہ گردن نما ساخت ہے جو سٹگما کے نیچے ہے. کارپل سٹائل سٹیمن فلائمنٹ
8 نرگیمٹ مادہ گیمٹ کے ساتھ مل کر بناتے ہیں. ایمبریو زائی گوٹ اووری فلائمنٹ
9 پھول دار پودوں میں جنسی تولید............ کے زریعے ہوتی ہے. جڑ تنا پھول پتے
10 غیر جنسی تولید میں کتنے آبائی جاندار حصہ لیتے ہیں. 1 2 3 4
Download This Set