1 |
جسم میں جراثیم ..... داخل ہوتے ہیں. |
جلد کے زخم
منہ سے
خوراک سے
یہ تمام
|
2 |
مچھر سے پھیلنے والی بیماری ہے. |
بخار
کینسر
ہیضہ
ملیریا
|
3 |
خوردبینی جانداروں جو بیماریاں پیدا کرتے ہیں کہلاتے ہیں. |
پیراسائٹس
ہیتھو جنز
بیکڑیا
وائرسز
|
4 |
دودھ پھٹنے کی وجہ ہے |
وائرس
بیکٹریا
فنجائی
پیسٹ
|
5 |
رسٹ اور سمٹ کی بیماریوں کا سبب ہے. |
وائرس
بیکڑیا
فنجائی
کوئی نہیں
|
6 |
تحلیل کنندگان ہیں. |
بیسٹ
بیکٹریا
بیکٹریا اور فنجائی
فنجائی
|
7 |
بیسٹ........... بنانے میں مدد کرتی ہے. |
الکوحل
یوگرٹ
روٹی
اینٹی بائیوٹیکس
|
8 |
بیکڑیا کی معلوم شدہ اقسام.. سے زیادہ ہیں. |
5000
50،000
بلین
ابلین
|
9 |
بیکڑیا کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماری. |
ٹی بی
ایڈز
ہیپاٹاٹس
اتھلیٹ فٹ
|
10 |
انفلوئزا کس وجہ سے ہوتا ہے. |
بیکڑیا سے
وائرس سے
فنگس سے
تمام
|