Science 5th Class Chapter 10 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 10 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فائربریگیڈ ایمرجنسی ہیلپ لائن کا نمبر ہے. 16 1221 1112 151
2 ایدھی ایمرجنسی ہیلپ لائن کا نمبر ہے. 115 18 16 17
3 ریسکیو ایمرجنسی کا ہیلپ لائن نمبر ہے. 1121 1122 2211 1123
4 زخم دھونے کے لیے استعمال کرتے ہیں. سیلائن واٹر صاف پانی ٹھنڈا پانی پانی
5 بڑھئی اور معماراور دیگر پیشہ ور لوگ افقی سطح کو لیول کرنے کے لیے ....... استعمال کرتے ہیں. تکونہ پلمب لائن سپرٹ لیول میٹر رولر
6 ایل -ای-ڈی روشنیوں کی لڑی تیارکرنے کے لیے .. وولٹ کی بیٹری درکار ہے. +10 11 12 13
7 ایل -ای-ڈی کی لمبی تار........... ہوتی ہے. منفی مثبت نیوٹرل ارتھ وائر
8 معمار کسی دیوار کو بالکل سیدھی رکھنے کے لیے...... استعمال کرتا ہے. پیمانہ سپرٹ لیول پلمپ لائن تکونہ
9 سپرٹ لیول کسی ...........سطح کو لیول کرنےکےلیے استعمال ہوتی ہے. افقی عمودی ترچھی ڈھلوان
10 ٹیکنیکل ماڈل بنانا ایک .... ہے. بے کار کام فالتو کام مفید مہارت وقت کا ضائع کرنے والا کام
Download This Set