Science 5th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسا جاندار جس کا جسم ایک سیل پر مشتمل ہو کہلاتاہے یک خلوی خود پروردہ اگر پروردہ کثیر خلوی
2 یہ تمام پودے پھولدار ہیں سوائے. سورج مکھی گندم دیار چاول
3 سائنس دانوں نے جانداروں کی درجہ بندی کی ہے. 2 4 5 6
4 فرنزمیں تولیدی عمل ہوتا ہے. پھل میں موجود بیجوں سے کونز میں بننے والے بیجوں سے کیپسولز سے بننے والے سپورز سے ان سپورز سے جو پتوں کی نچلی سطح سے بنتے ہیں.
5 مٹر کے بیچ میں کاٹی لیڈنز کی تعداد ہے. ایک دو تین چار
6 مندرجہ زیل میں سے کون سا بیان ورٹیبریٹس کے لیے درست ہے. سب میں پھیپھڑے ہوتے ہیں سب میں گلپھٹرے ہوتے ہیں. سب میں ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے. سب کی ٹانگیں جوڑ دار ہوتی ہیں.
7 مچھلیوں میں سانس لینے کا زریعی. جلد کلپھڑے منہ پھیھپڑے
8 جوڑ دار ٹانگوں والا لال بیگ سانپ کیچوا سٹار فش
9 چھپکلی کا تعلق جانوروں کے کس گروہ سے ہے. ایمفی بیا رینگنے والے پرندے ممالیہ
Download This Set