Science 5th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مگرمچھ کا تعلق ہے. پرندے ممالیہ رینگنے والے ایمفی بینز
2 غیر فقاریہ جانور کی مثال ہے. بلی چوہا کتا کینچوا
3 لیکس کا پودا ہے بے پھول دار پھول دار الف اور ب کوئی نہیں
4 بکری کا تعلق ہے ممالیہ پرندے ایمفی بینز رینگنے والے جانور
5 چیونٹی ہے. فقاریہ غیر فقاریہ الف اور ب ان میں سے کوئی نہیں.
6 فقاریہ جانوروں کا انتخاب کریں. تتلی جوں طوطا ٹیپ ورم
7 گاجر کا پودا ہے. پھول دار پودا بے پھول دار الف اور ب ان میں سے کوئی نہیں.
8 بھیڑ کا تعلق ہے. پرندوں سے رینگنے والے جانور سے ایمفی بینز سے ممالیہ سے
9 بھڑ ہے فقاریہ غیر فقاریہ الف اور ب ان میں سے کوئی نہیں.
10 ٍفقاریہ جانوروں کی مثال ہے. تتلی مکھی کتا کینچوا
Download This Set