Science 5th Class Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Science 5th Class Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 موسو ہے بلیو وہیل شارک انڈس نابینا ڈولفن بندر
2 وہ پرندہ جو برف پر رہتا ہے. کیوی الو بطخ پینگوئن
3 زیادہ تر رینگنے والے جانور کی ٹانگیں ہوتی ہیں. 2 4 6 8
4 ایمفی بینز کی ٹانگیں ہوتی ہیں. 2 4 6 8
5 کیڑے مکوڑے کے ٹانگوں کے........ جوڑ ہوتے ہیں. 2 3 4 6
6 سٹار فش اور این ون کی مثالیں ہیں. مچھلیوں پرندوں سمندری ان ورٹیبریٹس فقاریہ
7 ایمبریو میں ایک یا دو بیج ہوتے ہیں جنہیں کہا جاتا ہے. ٹیسٹا پلومیول مائیکروپائیل کاٹی لیدینز
8 کیویز کا تعلق ہے ممالیہ پرندے رینگنے والے ایمفی بینز
9 کاکروچ ہے فقاریہ غیر فقاریہ الف اور ب ان میں سے کوئی نہیں
10 رینگنے والے جانور کی کھال ہوتی ہے. نم دار ًخشک چکنی بالوں والی
Download This Set