More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 5th Class Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مربع کا احاطہ معلوم کرنے کا ............کلیہ ہے.
Choose an answer
4+ l
4 l
4 - l
l x l
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک مستطیلی کھڑکی کی لمبائی 60 سینٹی میٹر اور چوڑائی 30 سینٹی میٹر ہو تو اس کا رقبہ ہوگا.
Choose an answer
1800 مکعب سم
90 مکعب سم
180 مکعب سم
180 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی بھی بند علاقے کی سرحد کی کل لمبائی اس کا ............کہلاتی ہے
Choose an answer
لمبائی
ضلع
احاطہ
رقبہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک مربع شکل کا رقبہ کیا ہوگا؟ اگر اس کے ضلع کی لمبائی 5 سینٹی میٹر ہو.
Choose an answer
25 مکعب سم
125 مکعب سم
25 سینٹی میٹر
125 سینٹی میڑ
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر ایک مربع احاطہ 24 سیٹی میٹر ہو تو اس کا رقبہ ہوگا.
Choose an answer
36 مکعب سم
36 سینٹی میٹر
25 سینٹی میٹر
42 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر ایک مستطیل کی لمبائی 4 سینٹی میٹر اور چوڑائی 3.4 سینٹی میٹر ہے تو مستطیل کا احآطہ ............ہوگا.
Choose an answer
11.4 سینٹی میٹر
7.4 سینٹی میٹر
14.8 سینٹی میٹر
10.8 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک مستطیل کی لمبائی 2 سینٹی میٹر اور چوڑائی 1 سینٹی میٹر ہے مستطیل کا احاطہ ہوا.
Choose an answer
2 سینٹی میٹر
6 سینٹی میٹر
3 سینٹی میٹر
12 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک مستطیل کا رقبہ 45 سینٹی میٹر کعب سم ہے اگر اس کی لمبار 15 میٹر ہو تو اس کی چوڑائی ......ہے
Choose an answer
6 میٹڑ
3 میٹر
5 میٹر
15 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
اگر مربع کے ایک ضلع کی لمبائی 3 سینٹی میٹر ہو و اس کا احاطہ معلوم کریں.
Choose an answer
6 سینٹی میٹر
9 سینٹی میٹر
12 سینٹی میٹر
15 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
کوئی بھی دورخی شکل جتنی سطح گھیرتی ہے و اس کا ..... کہلاتی ہے.
Choose an answer
رقبہ
چوڑائی
لمبائی
احاطہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک مربع میدان کی لمبائی 20 میٹر ہوتو اس کا احاطہ ہوگا.
Choose an answer
40 سینٹی میٹر
60 سینٹی میٹر
80 سیٹی میٹر
100 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک مربع کی ضلع کی لمبائی 10 سینٹی میٹر ہے اس کا رقبہ ہوگا.
Choose an answer
10 مکعب سم
40 مکعب سم
60 مکعب سم
100 مکعب سم
Previous
Skip
Next
Back