Mathematics 5th Class Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 5th Class Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک مربع میدان کی لمبائی 20 میٹر ہوتو اس کا احاطہ ہوگا. 40 سینٹی میٹر 60 سینٹی میٹر 80 سیٹی میٹر 100 سینٹی میٹر
2 اگر ایک مربع احاطہ 24 سیٹی میٹر ہو تو اس کا رقبہ ہوگا. 36 مکعب سم 36 سینٹی میٹر 25 سینٹی میٹر 42 سینٹی میٹر
3 ایک مربع شکل کا رقبہ کیا ہوگا؟ اگر اس کے ضلع کی لمبائی 5 سینٹی میٹر ہو. 25 مکعب سم 125 مکعب سم 25 سینٹی میٹر 125 سینٹی میڑ
4 ایک مستطیلی کھڑکی کی لمبائی 60 سینٹی میٹر اور چوڑائی 30 سینٹی میٹر ہو تو اس کا رقبہ ہوگا. 1800 مکعب سم 90 مکعب سم 180 مکعب سم 180 سینٹی میٹر
5 ایک مربع کی ضلع کی لمبائی 10 سینٹی میٹر ہے اس کا رقبہ ہوگا. 10 مکعب سم 40 مکعب سم 60 مکعب سم 100 مکعب سم
6 کوئی بھی دورخی شکل جتنی سطح گھیرتی ہے و اس کا ..... کہلاتی ہے. رقبہ چوڑائی لمبائی احاطہ
7 ایک مستطیل کی لمبائی 2 سینٹی میٹر اور چوڑائی 1 سینٹی میٹر ہے مستطیل کا احاطہ ہوا. 2 سینٹی میٹر 6 سینٹی میٹر 3 سینٹی میٹر 12 سینٹی میٹر
8 اگر مربع کے ایک ضلع کی لمبائی 3 سینٹی میٹر ہو و اس کا احاطہ معلوم کریں. 6 سینٹی میٹر 9 سینٹی میٹر 12 سینٹی میٹر 15 سینٹی میٹر
9 کسی بھی بند علاقے کی سرحد کی کل لمبائی اس کا ............کہلاتی ہے لمبائی ضلع احاطہ رقبہ
10 ایک مستطیل کا رقبہ 45 سینٹی میٹر کعب سم ہے اگر اس کی لمبار 15 میٹر ہو تو اس کی چوڑائی ......ہے 6 میٹڑ 3 میٹر 5 میٹر 15 میٹر
Download This Set