Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | ایک مثلث جس میں تینوں اضلاع برابر ہوں ........ کہلاتی ہے. | مساوی الاضلاع مثلث مساوی الساقین مثلث مختلف الاضلاع مثلث حادیہ الزوایہ مثلث |
2 | مثلث کے اندرونی زاویوں کی مقداروں کا مجموعہ ...........ہوتا ہے. | 250 ڈگری 180 ڈگری 230 ڈگری 100 ڈگری |
3 | ایک مثلث کے ............ اضلاع ہوتےہیں | دو تین چار پانچ |
4 | ایسے دو زاویے جن کی مقداروں کا مجموعہ 180 ڈگری ہو کہلاتے ہیں. | کمپلیمنڑی زاویہ سپلیمنڑی زاویہ متصلہ زاویہ حادہ زاویہ |