1 |
ایسی چوکور جس کے چاروں اضلاع برابر اور متوازی ہوں ..........کہلاتی ہے. |
مستطیل
زونقہ
معین
متوازی الاضلاع
|
2 |
-------------- کے چاروں اضلاع برابر ہوتےہیں. |
مربع
مستطیل
زونقہ
متوازی الاضلاع
|
3 |
ایک مثلث جس میں ............. اضلاع برابر ہوں مساوی الساقین مثلث کہلاتی ہیں. |
1
2
3
4
|
4 |
دو قائمتہ الزاویہ کو مجموعہ ہے.------------------- کے برابر |
زاویہ معکوس
حادہ زاویہ
منفرد زاویہ
زاویہ مستقیم
|
5 |
.................. کے چاروں اضلاع برابر ہوتے ہیں. |
مستطیل
مربع
ڈوزنقہ
متوازی الاضلاع
|
6 |
مستطیل کے ............... مخالف اضلاع برابر ہوتےہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
7 |
مکعب کی ..............سطحیں ہوتی ہیں. |
2
4
6
8
|
8 |
کمعب ایک.......... ٹھوس شکل ہے. |
درو رخی
سہ رخی
چار رخی
پانچ رخی
|
9 |
ایک چوکور کے ............... زاویہ ہوتے ہیں |
4
3
2
5
|
10 |
مساوی الاضلاع مثلث کا زاویہ .......... کا ہوتا ہے. |
60 ڈگری کا
70 ڈگری کا
80 ڈگری کا
90 ڈگری کا
|