More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Mathematics 5th Class Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر ایک پنسل کی قیمت 5 روپے ہوتوایسی 10 پنسلوں کی قیمت کیا ہوگی.
Choose an answer
10 روپے
30 روپے
50 روپے
60 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 2
جب ایک ہی قسم کی زیادہ اشیا کی قیمت معلوم ہوتو ایک شے کی قیمت معلوم کرنے کےلیے ........ کا عمل کیا جاتاہے.
Choose an answer
تقسیم
ضرب
تفریق
جمع
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک کتاب کی قیمت 152 روپے ہے تو ایسی 11 کتابوں کی قیمت ہوگی.
Choose an answer
150 روپے
650 روپے
750 روپے
800 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب ایک شے کی قیمت معلوم ہوتو اس جیسی زیادہ اشیا کی قیمت معلوم کرنے کےلیے ........... کا عمل کیا جاتا ہے.
Choose an answer
تقسیم
ضرب
تفریق
جمع
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر ایک آدمی کو پانچ دن کام کرنے کے 6000 روپے دیے جاتے ہیں تو اس آدمی کو ایک دن کام کرنے کے لیے کتنی رقم دی جائے گی.
Choose an answer
30،000 روپے
12000 روپے
1200 روپے
800 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر دو بلبوں کی قیمت 480 روپے ہو تو ایسے 5 بلبوں کی قیمت کیا ہوگی.
Choose an answer
500 روپے
840 روپے
800 روپے
900 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر 20 میڑ لمبے قالین کی قیمت 4040 روپے ہوتو 5 میٹر لمبے قالین کی قیمت کیا ہوگی.
Choose an answer
1000 روپے
1010 روپے
2020 روپے
2030 روپے
1000 روپے
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک کار 5 لیڑ پٹرول میں 155 کلومیٹر فاصلہ طے کرتی ہے. وہ 2 لیٹر پیٹرول میں کتنا فاصلہ طے کرے گی.
Choose an answer
62 کلومیٹر
775 کلومیٹر
150 کلومیٹر
60 کلومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
11 قالینوں کی قیمت 35805 روپے ہے. ایک قالین کی قیمت ہوگی.
Choose an answer
3255
2355
3055
3855
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک بوتل کی قیمت 50 روپے ہے تو ایسی 15 بوتلوں کی قیمت ہوگی.
Choose an answer
250 روپے
750 روپے
850 روپے
700 روپے
Previous
Skip
Next
Back