Mathematics 5th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 5th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر 5 بستوں کی قیمت 3250 روپے ہو تو ایسے 7 بستوں کی قیمت کیا ہوگی. 5550 روپے 4550 روپے 4000 روپے 32500 ر وپے
2 اگر دو بلبوں کی قیمت 480 روپے ہو تو ایسے 5 بلبوں کی قیمت کیا ہوگی. 500 روپے 840 روپے 800 روپے 900 روپے
3 ایک کار 5 لیڑ پٹرول میں 155 کلومیٹر فاصلہ طے کرتی ہے. وہ 2 لیٹر پیٹرول میں کتنا فاصلہ طے کرے گی. 62 کلومیٹر 775 کلومیٹر 150 کلومیٹر 60 کلومیٹر
4 اگر 20 میڑ لمبے قالین کی قیمت 4040 روپے ہوتو 5 میٹر لمبے قالین کی قیمت کیا ہوگی. 1000 روپے 1010 روپے 2020 روپے 2030 روپے 1000 روپے
5 جب ایک ہی قسم کی زیادہ اشیا کی قیمت معلوم ہوتو ایک شے کی قیمت معلوم کرنے کےلیے ........ کا عمل کیا جاتاہے. تقسیم ضرب تفریق جمع
6 اگر ایک آدمی کو پانچ دن کام کرنے کے 6000 روپے دیے جاتے ہیں تو اس آدمی کو ایک دن کام کرنے کے لیے کتنی رقم دی جائے گی. 30،000 روپے 12000 روپے 1200 روپے 800 روپے
7 اگر 21 کلوگرام چاول کی قیمت 2310 روپے ہو تو 1 کلوگرام چاول کی قیمت ہوگی. 100 روپے 110 روپے 85 روپے 90 روپے
8 ایک ٹافیوں کے ڈبے کی قیمت 160 روپے ہے تو ایسے 8 ڈبوں کی قیمت کیا ہوگی. 1609 روپے 1280 روپے 20 روپے 128 روپے
9 ایک کتاب کی قیمت 152 روپے ہے تو ایسی 11 کتابوں کی قیمت ہوگی. 1670 روپے 1671 روپے 1872 روپے 1672 روپے
10 ایک بوتل کی قیمت 50 روپے ہے تو ایسی 15 بوتلوں کی قیمت ہوگی. 250 روپے 750 روپے 850 روپے 700 روپے
Download This Set