1 |
49 دن =......................ہفتے کے |
3
5
7
25
|
2 |
6 منٹ =....................سیکنڈ کے |
360
1/60
42
180
|
3 |
ایک سال =.......................مہینے کے |
30
15
12
7
|
4 |
دنوں کو مہینوں میں تبدیل کرنےکے لیے.............. سے تقسیم کیا جاتا ہے. |
30
7
100
12
|
5 |
لیپ کے سال میں فروری میں................. دن ہوتے ہیں. |
28
29
30
31
|
6 |
ایک دن = .......................ہفتے |
7
1/7
30
12
|
7 |
چارہفتے =.............................دن |
14
240
28
120
|
8 |
ایک دن =.......................گھنٹے کے |
12
60
24
100
|
9 |
ایک منٹ=......................سیکنڈ کے |
100
1000
60
160
|
10 |
گھنٹوں کو منٹوں میں تبدیل کرنے کے لیے 60 سے ..............دیں گے. |
جمع
تقسیم
ضرب
جمع
|