1 |
آپ ّعلیہ السلام لوہے سے بناتے تھے. |
زرہیں
تلواریں
نیزے
تیر
|
2 |
حضرت داؤد علیہ السلام گفتگو سمجھ لیتے تھے. |
مچھلیوں کی
پرندوں کی
جانوروں کی
حشرات کی
|
3 |
حضرت داؤد علیہ السلام کے کس وصف کا زکر قرآن مجید میں ہے. |
سخاوت
شجاعت
عدل و انصاف
امانت
|
4 |
حضرت داؤد علیہ السلام اپنی مثال آپ تھے. |
زیادہ عبادت کرنے میں
زیادہ کھانا کھانے میں
زیادہ کام کرنے میں
زیادہ سفر کرنے میں
|
5 |
سب سے بہترین رزق ہے. |
کسی دوسرے کے ہاتھ کا کمایا ہوا
اپنے ہاتھ سے محنت سے کمایاہوا
کسی دوسرے سے چھینا ہوا
کسی دوسرے کا چوری کیا ہوا
|
6 |
حضرت داؤد علیہ السلام پر قرات آسان کردی گئی تھی |
انجیل کی
تورات کی
زبور کی
قرآن مجید کی
|
7 |
بادشاہ ہونے کے باوجود نہایت سادہ مزاج انسان تھے |
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت داؤد علیہ السلام
|
8 |
حضرت داؤد علیہ السلام کو نبوت کے ساتھ ساتھ نوازا گیا تھا. |
وزارت سے
بادشاہت سے
خطابت سے
امامت سے
|
9 |
قرآن مجید میں حضرت داؤد علیہ السلام کو کہا گیا ہے. |
خلیفت الارض
خلیل اللہ
کلیم اللہ
روح اللہ
|
10 |
حضرت داؤد علیہ السلام کو نبوت کے ساتھ ساتھ نوازا گیا تھا. |
وزارت سے
بادشاہت سے
خطابت سے
امامت سے
|