Islamiat 5th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ نے زندہ آسمانوں پر اٹھایا حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت زکریا علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام
2 کس نبی نے اپنی ماں کی گود میں کلام کیا. حضرت آدم علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام
3 حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہونے والی آسمانی کتاب ہے تورات مقدس زبور مقدس انجیل مقدس قرآن مجید
4 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نبی بناکر بھیجا اہل ہند کی طرف بنی اسرائیل کی طرف مہاجرین کی طرف اہل عراق کی طرف
5 حضرت عیسیٰ علیہ السلام فلسطین کے علاقے میں پیدا ہوئے. بیت اللحم بیت المقدس غزہ صابرہ
6 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے. روح اللہ کلیم اللہ خلیل اللہ زبیح اللہ
7 قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کو کہا گیا ہے. مہاجر حواری انصار صحابی
8 حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنی دعوت کا آغاز کیا پندرہ سال کی عمر میں بیس سال کی عمر میں ُُپچیس سال کی عمر میں تیس سال کی عمر میں
9 حضرت عیسیٰ علیہ السلام پیدا ہوئے. ایران میں فلسطین میں عراق میں ترکی میں
10 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام ہے. حضرت مریم علیہ السلام حضرت آسیہ علیہ السلام حضرت ہاجرہ علیہ السلام حضرت سارہ علیہ السلام
Download This Set