1 |
حضرت علی المرتضٰی رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے. |
21 محرم الحرام
21 رمضان المبارک
21 جمادی الاول
21 زیقعد کو
|
2 |
حضرت علی رضی آللہ تعالی عنہ نے ایک پل تعمیر کروایا |
دریائے نیل پر
دریائے فرات پر
دریائے دجلہ پر
دریائے جیحون پر
|
3 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا دور خلافت ہے. |
چار سال نو ماہ
پانچ سال نو ماہ
چھے سال نو ماہ
سات سال نو ماہ
|
4 |
حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے یہودیوں کے مضبوط قلعہ کو فتح کیا. |
نائم
قموص
صعب
السلالم
|
5 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا |
بنو اسد
بنو مخزوم
بنو ہاشم
بنو تیم
|
6 |
آپ علیہ السلام پرندہ بناتے تھے |
لوہے سے
چاندی سے
لکٹری سے
مٹی سے
|
7 |
ہمیں دین کی تبلیغ کرنی چاہیے. |
ریاکاری کے ساتھ
اخلآص کے ساتھ
عدم توجہ کے ساتھ
منافقت کے ساتھ
|
8 |
اللہ تعالی اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے. |
مشکل وقت میں
حالت سفر میں
بھوک میں
ہر حال میں
|
9 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام خاتمہ کریں گے |
فرعون کا
دجال کا
نمرود کا
قارون کا
|
10 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مخالفین نے کوشش کی. |
آپ کو مارنے کی
آپ کو اغوا کرنے کی
آپ کو نظر بند کرنے کی
تبلیغ پر پابندی لگانے پر
|