Islamiat 5th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت علی المرتضیٰ کو نمایاں مقام حاصل تھا. علم حدیث میں علم فقہ میں ّّعلم میراث علم و قرآن
2 فاتح خیبر لقب تھا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ
3 نائم نام تھا یہودیوں کے سردار کا یہودیوں کے قلعے کا یہودیوں کے علاقے کا یہودیوں کے پیشوا کا
4 آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے مشہور یہودی سردار مرحب کو قتل کیا. غزؤہ خندق غزوہ بدر غزوہ خیبر غزوہ احد
5 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح کس سے ہوا. حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ
6 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت تھی. ابو ہریرہ ابو عباس ابو تراب ابو عشام
7 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام تھا. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حارث رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو طالب
8 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ مسلمان ہوئے. گیارہ برس کی عمر میں بارہ برس کی عمر میں دس برس کی عمر میں تیرہ برس کی عمر میں
9 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ تھا. خالہ زاد بھائی چچا زاد بھائی ماموں زاد بھائی تایا زاد بھائی
10 مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ تھے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
Download This Set