1 |
شیخ عبد القادر جیلانی کو نمایاں مقام حاصل ہے. |
علم حدیث
علم نحو
علم فقہ
علم صرف
|
2 |
شیخ عبدالقادر جیلانی کا لقب تھا. |
سلطان العارفین
تاج العارفین
جلال الدین
تاج العلماء
|
3 |
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی پیدا ہوئے. |
ایران میں
عراق میں
ترکیہ میں
مراکش میں
|
4 |
حضرت داتا گنج بخش کی کنیت تھی. |
ابوالحسن
ابو حذیفہ
ابو خیر
ابو حمزہ
|
5 |
مولانارومی رحمتہ اللہ علیہ کا مزار واقع ہے. |
قونیہ میں
بلخ میں
بغداد میں
دمشق میں
|
6 |
شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ نے لوگوں کی اصلاح کا کام سر انجام دیا. |
20 سال تک
30 سال تک
40 سال تک
50 سال تک
|
7 |
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا سن پیدائش ہے. |
470 ہجری
471 ہجری
472 ہجری
473 ہجری
|
8 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ پر حملہ کیا. |
ابو لولو فیروز
عبدالرحمنٰ ملجحم
عتبہ
عبداللہ بن ابی
|
9 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی کو شہید کیا گیا. |
سن 39 ہجری کو
سن 40 ہجری کو
سن 41 ہجری کو
سن 42 ہجری کو
|
10 |
نجران سے مسیحوں کا وفد مدینہ منورہ آیا. |
9 ہجری کو
10 ہجری کو
11 ہجری کو
8 ہجری کو
|