Islamiat 5th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت داتا گنج بخش ہجویری کا مزار اقدس ہے. ملتان کراچی کوئٹہ لاہور
2 حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ نے وفات پائی 1069 میں 1072 میں 1073 میں 1070 میں
3 حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ نے لوگوں کو تلقین کی. علم کے ساتھ عمل کی علم کے ساتھ محبت کی علم کے ساتھ احسان کی علم کے ساتھ صبر کی
4 حضرت داتا گنج بخش کا نام ہے. محمد علی عبداللہ احمد
5 مولانارومی کی وفات کے وقت عمر تھی. 66 برس 67 برس 68 برس 69 برس
6 حضرت جلال الدین رومی کی تصنیف کردہ کتاب کا نام ہے. مفاتح الغیب مثنوی مثنوی ضرب کلیم کشف الاسرار
7 حضرت جلال الدین رومی کی پیدائش کی جگہ ہے. جیلان بغداد رباط بلخ
8 حضرت جلال الدین رومی بہت بڑے عالم تھے. حدیث کے فقہ کے تفسیر کے علم میراث کے
9 حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کا مزار واقع ہے. استنبول بغداد جیلان اصفہان
10 شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی 560 ہجری 550 ہجری 561 ہجری 571 ہجری
Download This Set