Islamiat 5th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید کے مطابق قیامت کے دن پوچھا جائے گا. تقویٰ کے بارے میں اخلاص کے بارے میں وعدہ کے بارے میں رواداری کے بارے میں
2 ایک مسلمان اللہ تعالی اور رسول اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے ساتھ عہد کرتاہے استغفار سے کلمہ طیبہ پڑھ کر نماز ادا کرکے روزہ رکھ کر
3 ایفائے عہد کہتے ہیں وعدہ پورا کرنے کو وفاداری کرنے کو کفایت شعاری کرنے کو امانت داری کو
4 ایفائے عہد سے آپس میں بڑھتا ہے. اختلاف اعتماد نفاق بغض
5 حضرت ابو جندل رضی اللہ تعالی عنہ کو کس معادہے کی وجہ سے مکہ مکرمہ واپس بھیج دیا گیا. حلف الفضول مقاطعہ شعب ابی طالب میثاق مدینہ صلح حدیبیہ
6 حدیث مبارک کے مطابق منافق کی تین نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے. وعدہ خلافی چغل خوری فضؤٌل خرچی فضول گوئی
7 عہد کے معنی ہے صبر درگزر تحمل وعدہ
8 ایفائے عہد کے معنی ہے. بدل دینا پورا کرنا نیت کرنا ارادہ کرنا
Download This Set