Islamiat 5th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سب سے بڑھ کر وعدہ پورا کرنے والا ہے انسان فرشتہ جن اللہ تعالی
2 صلح حدیبیہ کن دو فریقوں کے درمیان ہوئی تھی. یہود اور عیسائی عیسائی اور مسلمان یہود اور مسلمان مسلمان اور کفار
3 معاشرے میں عزت بڑھتی ہے. ایفائے عہد سے رواداری سے کفایت شعاری سے وفاداری سے
4 جو شخص وعدہ پورا نہیں کرتا لوگ اسے سمجھتے ہیں چور ڈاکو منافق جھوٹا
5 حدیث کے مطابق منافق کی نشانیاں ہیں دو تین چار پانچ
6 بے حد ناپسندیدہ عمل ہے. رواداری کفایت شعاری وعدہ خلافی رحم دلی
7 کفار نے دو صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو کس شرط پر رہا کیا تھا. نماز ادا نہیں کریں گے جھوٹ بولیں گے خیانت کریں گے جنگ میں شرکت نہیں کریں گے
8 کس غزوہ کے موقع پر مسلمانوں کی تعداد بہت کم تھی. غزوہ بدر غزوہ خندق غزوی تبوک غزوہ خیبر
9 عہد پورا کرنا ایک اہم صفت ہے مشرکین کی یہودیوں کی عیسائیوں کی ایمان والوں کی
10 حدیث کے مطابق دین سے محرومی کا ایک سبب ہے. نماز چھوڑنا جھوٹ بولنا وعدہ خلافی کرنا خیانت کرنا
Download This Set