Islamiat 5th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دنیا بھر کے مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں ایک زبان کی بنیاد پر رنگ و نسل کی بنیاد پر کلمے کی بنیاد کی بنا پر انسان ہونے کی بنیاد پر
2 امت مسلمہ کا حصہ بننے کے لیے ضروری ہے. استغفار کرنا کلمہ طیبہ کا اقرار کرنا حج کرنا جہاد کرنا
3 اخوت کے بارے میں آیت لی گئی ہے. سورۃ الحجرات سے سورہ البقرہ سے سورہ المائدہ سے سورہ النور سے
4 حدیث کے مطابق ایک جسم کی مانند ہیں. کفار امت مسلمہ یہود نصاریٰ
5 اللہ تعالی ایمان والوں کو ایک دوسرے کا قرار دیا ہے. دوست رشتے دار بھائی پڑوسی
6 اخوت کی بنیاد ہے. ایمان اور اسلام طہارت و پاکیزگی عبادت و زہد تقویٰ اور پرہیز گاری
7 اخوت کا مطلب ہے. عفو و درگزر دیانت داری بھائی چارہ رحم دلی
8 حدیث مبارک کے مطابق کی تین نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے دعدہ خلافی چغل خوری فضول خرچی فضول گوئی
9 عہد کے معنی کیا ہیں صبر درگزر وعدہ تحمل
10 ایفائے کے معنی ہیں بدل دینا پورا کرنا ارادہ کرنا نیت کرنا
Download This Set