1 |
معمولی گناہ نہیں ہے. |
غیبت
بھتان
چغل خوری
حسد
|
2 |
حدیث کے مطابق کو سی چیز سخت حرام ہے. |
چغلی
جھوٹ
بدگوئی
فضول گوئی
|
3 |
سورہ ھمزہ میں چغل خور کی سز بیان کی گئی ہے. |
تباہی اور بربادی
قتل
قید
پھانسی
|
4 |
اسلام چغل خوری کو قرار دیا ہے. |
مستحب
حلال
حرام
مکروہ
|
5 |
چغل خوری کھا جاتی ہے. |
ہماری برائیوں کو
ہماری اچھی باتوں کو
ہماری بری عادات کو
ہماری نیکیوں کو
|
6 |
حدیث کے مطابق لوگوں کے درمیان پھیل جاتی ہے. |
بددیانتی
جھوٹ
چغلی
الزام تراشی
|
7 |
حدیث کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے بدترین شخص قرار دیا. |
منافق
چغل خور کو
حسد کرنے والے
تکبر کرنے والے
|
8 |
لوگوں کو ایک دوسرے سے بدظن کرکے ان کے درمیان اختلاف پیدا کرنا کہلاتا ہے. |
چغل خوری
جھوٹ
بہتان
حسد
|
9 |
کس سورۃ میں چغل خوری کی مذمت کی گئی ہے. |
سورۃ الفلق
سورۃ الفیل
سورۃ الھمزہ
سورۃ الناس
|
10 |
چغل خور کو آخرت کے دن سامان کرنا پڑے گا. |
خوشی کا
ندامت کا
راحت کا
خوش حال کا
|