1 |
ہمیں دوسرے مذاہب کے لوگوں کے ساتھ پیش آنا چاہیے. |
رحم دلی سے
رواداری سے
صبر و تحمل سے
سختی سے
|
2 |
دنیا میں لوگ رہتے ہیں |
مختلف عقیدے کے
مختلف رنگ کے
ًمختلف نسل کے
مختلف شکلوں کے
|
3 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے نجران کے مسیحؤں کے وفد کو ٹہرایا گیا |
مسجد نبوی میں
صحن کعبہ میں
مسجد قبا میں
بیت المقدس مین
|
4 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی خدمت میں مسیحیوں کا ایک وفد آیا. |
یمن سے
طائف سے
نجران سے
ثقیف سے
|
5 |
دوسروں کے مذہبی عقائد، جذبات اور رسم و رواج کا لحاظ رکھنا کہلاتا ہے. |
صبر و تحمل
رواداری
قناعت پسندی
رحم دلی
|
6 |
رواداری کے معنی ہے. |
پیروی کرنا
برداشت کرنا
معاف کرنا
حق ادا کرنا
|