1 |
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے. |
غزوہ بدر میں
غزوہ احد میں
غزوہ خندق میں
غزوہ خیبر میں
|
2 |
انسان میں صبر وتحمل جیسی صفات پیدا ہوتی ہے. |
وفاداری سے
کفایت شعاری
رواداری سے
رحم دلی سے
|
3 |
غیر مسلموں کو بہت سے حقوق دیے ہیں |
عیسائیت نے
مجوسیت نے
یہودیت نے
اسلام نے
|
4 |
مسلمانوں نے برصغیر پر حکومت کی |
دو ہزار سال تک
سینکڑوں سال تک
ڈیڑھ ہزار سال تک
تین ہزار سال تک
|
5 |
ہر انسان کے بنیادی حقوق ادا کیے جانے چاہیں |
برابری کی بنیاد پر
زہانت کی بنیاد پر
خوب صورتی کی بنیاد پر
تجربہ کی بنیاد پر
|
6 |
کسی کی خوشی کے لیے عقیدہ بدلنا نہیں کہلاتا |
صبر و تحمل
رواداری
رحم دلی
عفو و درگزر
|
7 |
کبھی بھی مذہب کے معاملے میں جبر کا رویہ اختیار نہیں کیا. |
مشرکین نے
یہود نے
مجوسیوں نے
خلفائے راشدین نے
|
8 |
مسیحوں کے وفد نے اپنے طریقے کے مطابق عبادت کی |
مسجد نبوی کے صحن میں
مسجد نبوی کے ایک گوشے میں
مسجد نبوی سے باہر
صفہ مقام پر
|
9 |
حدیث کے مطابق کون سا شخص جنت کو خوش بو بھی نہ سونگھ سکے گا. |
مرتد اور مارنے والا
کافر کو مارنے والا
غیر مسلم شہری کو مارنے والا
ختم نبوت کے منکر کو مارنے والا
|
10 |
آیت قرآنی کے مطابق زبردستی نہیں ہے. |
رشتہ داری
معیشت میں
دین میں
عفو و درگزر
|