Islamiat 5th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 5th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ رویہ اپنانا چاہیے. ناراضی کا غصے کا رحم دلی کا سختی کا
2 حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی پر حملہ کیا دائیں طرف سے پیچھے سے آگے سے بائیں طرف سے
3 مشرکین کے مظالم کی وجہ سے آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کو کون سا شہر چھوڑنا پڑا طائف حبشہ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ
4 حدیث کے مطابق کس عمل سے اللہ تعالی بندے کی عزت بڑھاتا ہے صبر و تحمل کفایت شعاری معاف کردینے سے رحم دلی سے
5 اللہ تعالی ایسے بندوں کو بے حد پسند کرتا ہے جو قابو رکھتے ہیں. اپنے جوش و جذبہ پر اپنے غصہ پر اپنے لب و لہجہ پر اپنے حواس پر
6 کسی کی غلطی کو معاف کرنا کہلاتا ہے. عفو و درگزر رواداری صبر و تحمل رحم دلی
7 جس شخص میں نرمی نہیں وہ محروم رہتا ہے. بھلائی سے مال و دولت سے رتبے سے شہرت سے
8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے عام معافی کا اعلان فرمایا عتبہ کےلیے ولید کے لیے وحشی بن حرب کے لیے شیبہ کے لیے
9 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کا خاص لقب ہے رحمتہ اللعالمین ذبح اللہ روح اللہ کلیم اللہ
10 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے کس موقع پر عام معافی کا اعلان کیا میثاق مدینہ صلح حدیبیہ فتح مکہ حلف الفضول
Download This Set