1 |
حدود و قیود کے اندر رہتے ہوئے خرچ کرتا ہے. |
سمجھ داری
بے وقوفی
دیانت داری
وفاداری
|
2 |
کنجوسی کرنے والا شخص کہلاتا ہے. |
کفایت شعار
بخیل
اعتدال پسند
سخی
|
3 |
فضؤٌل خرچی انسان کو اکساتی ہے. |
خود احتسابی پر
ہت دھرمی سے
حرام کمائی سے
غلامی پر
|
4 |
میانہ روی اختیار کرنے والا شخص کبھی نہیں ہوتا |
خوشحال
رئیس
مطمئن
تنگ دست
|
5 |
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کس غزوہ میں شہید ہوئے تھے. |
غزوہ بدر میں
غزوہ احد میں
غزوہ خندق میں
غزوہ موتہ میں
|
6 |
ہمیں بڑوں کے ساتھ پیش آنا چاہیے |
خوشی سے
سختی سے
ناراضی سے
ادب و آحترام سے
|
7 |
اللہ تعالی کی مخلوق کے ساتھ نرمی سے پیش آنا کہلاتا ہے. |
صبر وتحمل
رواداری
وفاداری
رحم دلی
|
8 |
آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے وحشی بن حرب کے ساتھ کیسا سلوک فرمایا. |
گرفتار کروادیا
شہر سے نکال دیا
معاف کردیا
قتل کروادیا
|
9 |
معاشرے میں امن کی فضا قائم ہوتی ہے. |
کفایت شعاری سے
عفو و درگزر اور رحم دلی سے
وفاداری سے
ایفائے عہد سے
|
10 |
مشرکین پر خوف کی وجہ سے لرزہ طاری تھا |
میثاق مدینہ کے بعد
غزوہ خندق کے بعد
غزوہ خیبر کے بعد
فتح مکہ کے بعد
|