1 |
مدینہ منورہ پہنچنے والے مسلمان تھے. |
خوف زدہ
مایوس
خوش حال
خالی ہاتھ
|
2 |
مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمان کہلائے. |
مجاہدین
انصاری
مہاجرین
غازی
|
3 |
مواخات کے معنی ہے. |
بھائی چارہ
صبر وتحمل
عفو و درگزر
رواداری
|
4 |
مہاجرین کا پیشہ تھا. |
کھیتی باڑی
تجارت
باغبانی
قالین بانی
|
5 |
مواخات کے وقت انصار اور مہاجرین کی تعداد تھی. |
ستر
اسی
نوے
سو
|
6 |
مسلمانوں نے نبوت کے تیرھویں سال کفار کے مظالم سے تنگ آکر مکہ مکرمہ سے ہجرت کی. |
حجاز کی طرف
طائف کی طرف
مدینہ منورہ کی طرف
حبشہ کی طرف
|
7 |
مدینہ منورہ کی صورت میں ایک مضبوط مرکز ملا. |
یہود کو
مشرکین کو
کفار کو
مسلمانوں کو
|
8 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی تعمیر کروائی. |
ہجرت مدینہ کے بعد
ہجرت مدینہ سے پہلے
فتح مکہ کے بعد
ہجرت حبشہ سے پہلے
|
9 |
مدینہ منورہ کا پرانا نام تھا. |
طیبہ
یثرب
حجاز
ریاض
|
10 |
پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی. |
قبا میں
طائف میں
مکہ مکرمہ میں
مدینہ منورہ میں
|