1 |
مسلمانوں کے مابین اصل رشتہ ہے |
محبت کا
ہمدردی کا
روح کا
ایمان کا
|
2 |
مسلمانوں کے درمیان محبت و اخؤت کا رشتہ قائم ہوا. |
فتح مکہ
مواخات سے
صلح حدیبیہ
بیعت عقبہ سے
|
3 |
ایک عظیم رشتہ کہا گیا ہے. |
دوستی کے رشتہ کو
استاد شاگرد کے رشتے
مواخات کے رشتے کو
بہن بھائی کے رشتے کو
|
4 |
انصار اور مہاجرین کے میل جول سے معاشرے میں پیدا ہوا. |
عفو و درگزر
استحکام
صبر و تحمل
تکبر
|
5 |
انصار مدینہ کا پیشہ تھا |
کاشت کاری
تجارت
گلہ بانی
ماہی گیری
|
6 |
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کا دینی بھائی بنایاگیا. |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت سعد بن ربیع رضی اللہ تعالی عنہ
|
7 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے نے مہاجرین اور انصار کو آپس میں بنادیا. |
رشتہ دار
دوست
کاروباری شریک
بھائی بھائی
|
8 |
مسلمانوں نے مہاجرین کا مکمل خیال رکھا. |
حبشہ میں
طائف میں
مدینہ منورہ میں
حجاز میں
|
9 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے نے انصار اور مہاجرینکے درمیان بھائی چارہ قائم فرمایا جسے کہتے ہیں. |
میثاق مدینہ
مواخات مدینہ
صلح حدیبیہ
اسلامی اخوت
|
10 |
مدینہ منورہ میں رہنے والے مسلمان کہلائے |
مہاجرین
رفقا
اقربا
انصار
|