1 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے درے پر مقرر فرمایا |
پچاس تیر اندازوں کو
ساٹھ تیر اندازوں کو
ستر ہزارتیر اندازوں کو
اسی تیر اندازوں لو
|
2 |
خندق کو چوڑائی تھی |
12 فٹ
13 فٹ
14 فٹ
15 ٍفٹ
|
3 |
جس جنگ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے شرکت کی ہو اسے کہتے ہیں. |
غزوہ
سریہ
قتال
حرب
|
4 |
قبیلہ بجو تفیر کا تعلق تھا |
انصار سے
مہاجرین سے
یہود سے
تصاڑی سے
|
5 |
میثاق مدینہ کتنے حصوں پر مشتمل تھا. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
مدینہ منورہ کے تمام گروہوں کے درمیان رواداری کی فضا قائم ہوئی. |
ہجرت مدینہ سے
مواخات مدینہ سے
صلح حدیبیہ سے
میثاق مدینہ سے
|
7 |
میثاق مدینہ کے مطابق تمام قبائل امن و امان سے رہیں گے. |
مکہ مکرمہ میں
طائف میں
مدینہ منورہ میں
حجاز میں
|
8 |
مدینہ منورہ میں مسلمانوں کی طاقت میں اضافے کا سبب تھا |
مواخات کا رشتہ
بیعت عقبہ
صلح حدیبیہ
میثاق مدینہ
|
9 |
مدینہ منورہ کے اندر ایک بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی |
انصار کی
یہودیوں کی
مہاجرین کی
مجوسیوں کی
|
10 |
اوس اور خزرج کے قبائل کا تعلق تھا |
یہود سے
انصار سے
کفارمکہ
مشرکین سے
|