More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 5th Class Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مہاجرین کا پیشہ تھا.
Choose an answer
کھیتی باڑی
تجارت
باغبانی
قالین بانی
Previous
Skip
Next
Question # 2
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے نے اپنے بستر پر لیٹنے کا حکم دیا.
Choose an answer
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
کفار مکہ نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کے گھر کا محاصرہ کیا
Choose an answer
صبح کے وقت
زوال کے وقت
رات کے وقت
شام کے وقت
Previous
Skip
Next
Question # 4
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی تعمیر کروائی.
Choose an answer
ہجرت مدینہ کے بعد
ہجرت مدینہ سے پہلے
فتح مکہ کے بعد
ہجرت حبشہ سے پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 5
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد بن زراہ کی امام مقرر فرمایا.
Choose an answer
مکہ میں
طائف میں
شام میں
مدینہ منور میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
مسلمانوں نے نبوت کے تیرھویں سال کفار کے مظالم سے تنگ آکر مکہ مکرمہ سے ہجرت کی.
Choose an answer
حجاز کی طرف
طائف کی طرف
مدینہ منورہ کی طرف
حبشہ کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہجرت کے وقت آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کے پاس کچھ امانتیں تھیں.
Choose an answer
یہود کی
قریش کی
عیسائیوں کی
مشرکین کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
معراج کے معنی ہیں
Choose an answer
پہاڑ
آسمان
پستی
بلندی
Previous
Skip
Next
Question # 9
پورا گھرانہ آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے کے ساتھ ہجرت کے عمل میں معاون رہا.
Choose an answer
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
بیعت عقبہ اولیٰ میں اس بات پر بیعت کی گئی کہ ہم قتل نہیں کریں گے.
Choose an answer
اپنی اولاد کو
کفار کو
رشتہ داروں کو
اہل مدینہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسلمانوں کو امن و سکون کب نصیب ہوا.
Choose an answer
غزوہ بدر کے بعد
صلح حدیبہ کے بعد
ہجرت مدینہ کے بعد
ہجرت حبشہ کے بعد
Previous
Skip
Next
Back